فٹ جاب (انگریزی: Footjob)انگریزی زبان کی ایک جنسی اصطلاح ہے۔ اس سے مراد پیروں سے کسی کے جنسی اعضاء کو اس طرح چھونا کہ اس سے ماعمول کو جسنی لذت یا تسکین حاصل ہو۔ اکرچہ یہ اصطلاح کئی انواع کی جنسی حرکات کو بیان کر سکتی ہے جہاں پاؤں کا استعمال ہو لیکن اس سے مراد زیادہ تر مرد اور عورت کے درمیان ہونے والا عمل ہوتا ہے۔ اس عمل میں عورت مرد کے عضو تناسل کو اپنے پاؤں سے تحریک دیتی ہے۔ یہ عمل ان مردوں میں زیادہ مقبول ہے خواتین کے پاؤں میں جنسی دلچسپی رکھتے ہیں۔
مزید پڑھنا
ترمیم
ویکی ذخائر پر فٹ جاب
سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |
فٹ جاب کے لغوی معنوں کے لئے ویکی لغت میں دیکھیے۔ |