فکر و تحقیق قومی کونسل برائے فروغِ اردو زبان کی زیر نگرانی دہلی سے شائع ہونے والا سہ ماہی خالص ادبی مجلہ ہے۔ قومی کونسل برائے فروغِ اردو زبان وزارتِ ترقی انسانی وسائل،محکمہ اعلیٰ تعلیم، حکومت ہند کے زیر نگرانی کام کرنے والا خود مختار ادارہ ہے۔ اس ادارے کے تحت دو اور رسالے شائع ہوتے ہیں۔ ان کے نام اردو دنیا اور بچوں کی دنیا ہیں۔

حوالہ جات

ترمیم