فہرست تراجم کتب (سال اشاعت 2018)

سال 2018 میں  متعدد تراجم شائع ہوئے جن میں نیشنل بُک میوزیم کا کیٹلاگ "جہانِ حکمت" بھی شائع ہوا [1]۔  

  • ایلس بنام فیض (سید مظہر جمیل)
  • ایلس فیض کی کہانی (مظہر جمیل)
  • جاپان کا نوبل ادب (باقر نقوی کے اس ترجمے میں تین ناول شامل ہیں جن کے مصنف نوبل انعام یافتہ ہیں)
  • سنجوگ (حمرا خلیق نے مائی خیبر میرج کا ترجمہ کیا ہے)
  • ادھ ادھورے لوگ (محمد حفیظ خان)
  • نوبل انعام یافتگان کے انٹرویوز (سجاد بلوچ)
  • حقیقت کا جادو (عنبرین صلاح الدین)
  • بنفشہ کے پھول ( ایرانی خواتین افسانہ نگاروں کے افسانے، انتخاب : راضیہ تجار ، ترجمہ احمد شہریار)
  • یورپی نو آبادیات کے ایبوریجنل ادب پر اثرات ( نسیم سید)
  • کالے والا (ارشد فاروق)



حوالہ جات

ترمیم
  1. سنڈے میگزین ، جنگ اخبار، 6 جنوری 2019