جبوتی کے شہروں کی فہرست

(فہرست جبوتی کے شہر سے رجوع مکرر)

ذیل میں جبوتی کے شہروں کی فہرست (List of cities in Djibouti) ہے۔

جبوتی
جبوتی شہر
جبوتی کے شہر
درجہ نام آبادی علاقہ
اردو عربی
1 جبوتی علاقہ جيبوتي 623,891 جبوتی علاقہ
2 علی صبیح على صبيح 40,074 علی صبیح علاقہ
3 تاجورہ تاجورة 22,193 تاجورہ علاقہ
4 اوبوک أوبوك 17,776 اوبوک علاقہ
5. دخیل دخيل 12,043 دخیل علاقہ
6. Arta ارتا 6,025 ارتا علاقہ
7. حلحول هلهول 3,519 علی صبیح علاقہ
8. درہ، جبوتی درة 1,873 تاجورہ علاقہ
9. غالافی غالافي 1,849 دخیل علاقہ
10. لویادا لويادا 1,646 ارتا علاقہ
11. علایلی دادا علايلي دادا 1,456 اوبوک علاقہ

حوالہ جات

ترمیم