دکنی الفاظ

ترمیم

ذیل میں بھارت کے جنوبی ہند کے علاقہ دکن کی اردو زبان کی بول چال میں مستعمل دکنی الفاظ کی فہرست دی گئی ہے۔

بارا  ۔  ہوا
بمڑی  ۔  بکواس
بِنگا  ۔  ٹیڑھا

تلّے ۔ نیچے

چینڈکی ۔ منڈھاہوا سر

دھاڑی ۔ بکواس

غلاٹا ۔ شور، آواز

کالِک  ۔  کلنک
کُورنا ۔  بہت زیادہ کھانا
کیکو  ۔  کیوں

گھگّّو ۔ الّو

موڑم ۔ کالے بادل

نکّو  ۔ نہیں
نوّا  ۔  نیا
ہَلّو  ۔ دھیرے