فہرست شعری کتب (سال اشاعت 2018)
فہرست شعری کتب سال اشاعت 2018 سال 2018 میں شعری مجموعوں میں غزلوں کے مجموعے زیادہ شائع ہوئے ، خالص نظموں کے مجموعے کی تعداد برائے نام رہی۔ شاعری کی کتابوں میں کئی کلیات بھی شائع ہوئے[1]۔
کلیات
ترمیم- شعری کلیات عزیز احمد (ترتیب و تدوین طارق محمود)
- ریزہ ریزہ ہو یہ زنجیرِ گراں ( کلیات حسن حمیدی مرتب : توقیر حسن ایڈوکیٹ)
- مصحف میر (احمد نوید)
- سواد سخن (سحر انصاری)
- مزامیر ( غلام حسین ساجد)
شعری مجموعے
ترمیم- تاخیر (ظفراقبال)
- توفیق ( ظفراقبال)
- آتے ہیں غریب سے (انور شعور)
- لفظ بوسیدہ نہیں ہوتے (خواجہ رضی حیدر)
- خواب بدل گئے میرے (سرور جاوید)
- مصحف میر (احمد نوید)
- ملبے سے ملی چیزیں (نصیر احمد ناصر)
- دکھ لال پرندہ ہے (علی محمد فرشی)
- جنہیں راستے میں خبر ہوئی (سلیم کوثر)
- دھنک دھوئیں سے اٹھی (شاہد ذکی)
- قدیم سید (کامی شاہ)
- عشق بخیر (رحمان فارس)
- زمن افروز (افروز رضوی)
- محبتوں کے شہر میں (شائستہ مفتی)
- دھوپ کی شاخ (اسد قریشی)
- روح تجھ سے کلام کرتی ہے (ثمینہ یاسمین)
- وارفتگی (ناز بٹ)
- درخت (صائمہ اسحاق)
- ہجرتوں کا انخلا (سمیع نوید)
- مسافت (نوید صادق)
- مختلف (آفتاب احمد)
- ابد آباد (عرفان صادق)
- غبار حیرت (احمد وقاص)
- سرگوشی (تسنیم کوثر)
- طواف گل (اشفاق شاہین)
- آوازے کا پتھر پھینک (رابعہ رحمن)
- اور یہ زیادتی ہے (محمد عارف)
حمدونعت سلام و منقبت
ترمیمحمدونعت سلام و منقبت کے کئی مجموعے بھی شائع ہوئے جن میں شامل ہیں:
- اخناتون کی حمدیں (عطش دورانی)
- ہزار آئینہ فیروز (ناطق خسرو )
- عکس جلال و جمال (حجاب عباسی )
- تو کجا من کجا (بشری فرخ)
- مودت کے گلاب سید (انیس جعفری)
- نقش دلاور (علی آزر )
- سارے حرف محبت کے (عرفان جمیل)
- فیضان مصطفی (بشیر احمد رضوی)
- اقبال کی نعت نگاری (صبیح رحمانی)
حوالہ جات
ترمیم- ↑ سنڈے میگزین ، جنگ اخبار، 6 جنوری 2019