مختلف زبانوں میں ممالک کے ناموں کی فہرست
(فہرست مختلف زبانوں میں ممالک کے نام سے رجوع مکرر)
دنیا کے بیشتر ممالک کے نام مختلف زبانوں میں مختلف ہیں۔ یہ مضمون تمام اقوام، ممالک اور خود مختار ریاستوں کے تمام معروف ناموں کے متبادل دینے کی کوشش ہے۔
حجم کی وجوہات کی بنا پر اس مضمون کو چار حصوں میں تقسیم کیا گیا ہے: