فہرست نائجیریا کی ریاستیں بلحاظ رقبہ

یہ فہرست نائجیریا کی ریاستیں بلحاظ رقبہ (List of Nigerian states by area) ہے۔

درجہ ریاست کلومیٹر²
1 نائیجر ریاست 76,363
2 بورنو ریاست 70,898
3 تارابا ریاست 54,473
4 کادونا ریاست 46,053
5 باوچی ریاست 45,837
6 یوبے ریاست 45,502
7 زمفارا ریاست 39,762
8 اداماوا ریاست 36,917
9 کوارا ریاست 36,825
10 کیبی ریاست 36,800
11 بینوے ریاست 34,059
12 پلیٹئو ریاست 30,913
13 کوگی ریاست 29,833
14 اویو ریاست 28,454
15 نصراوا ریاست 27,117
16 سوکوتو ریاست 25,973
17 کاتسینا ریاست 24,192
18 جیگاوا ریاست 23,154
19 کراس ریور ریاست 20,156
20 کانو ریاست 20,131
21 گومبے ریاست 18,768
22 عدو ریاست 17,802
23 ڈیلٹا ریاست 17,698
24 اوگون ریاست 16,762
25 اوندو ریاست 15,500
26 ریورز ریاست 11,077
27 بایلسا ریاست 10,773
28 اوسون ریاست 9,251
- ابوجا وفاقی دارالحکومت علاقہ 7,315
29 عنوگو ریاست 7,161
30 اکوا ایبوم ریاست 7,081
31 عکیتی ریاست 6,353
32 ابیا ریاست 6,320
33 عبونئی ریاست 5,670
34 امو ریاست 5,100
35 انامبرا ریاست 4,844
36 لاگوس ریاست 3,345