فہرست نثری کتب برائے اطفال

بچوں کے نثری کتابوں کی فہرست

کام جاری
مندرجہ ذیل فہرست میں بچوں کے لیے لکھی گئیں نثری کتابوں کی مختصر معلومات دی گئیں ہیں۔

نثری کتب برائے اطفال ترمیم

عنوان کتاب مصنف مزید معلومات حوالہ
اسّی دن میں دنیا کاسفر صفدرحسین جولس ورن کے شہرہ آفاق فرانسیسی ناول سے ماخوذ قومی کونسل برائے فروغ اردو، دہلی، بھارت
قصہ شیر کا شکاری کی کہانی اسرار احمد خان درّانی قومی کونسل برائے فروغ اردو، دہلی، بھارت
وائرس کا شکنجہ ایرا سکسینہ قومی کونسل برائے فروغ اردو اور چلڈرن بک ٹرسٹ دہلی، بھارت
کُسم پروفیسرظفر احمد نظامی دیپاولی دیب رائے کی کتاب کا ترجمہ قومی کونسل برائے فروغ اردو اور چلڈرن بک ٹرسٹ دہلی، بھارت
نو عمری ثروت عثمانی دیویکا رنگا چاری کی کتاب کا ترجمہ قومی کونسل برائے فروغ اردو اور چلڈرن بک ٹرسٹ دہلی، بھارت
اَدِتیہ (سمندری لڑکا نامی انصاری انیتا سرن کی کتاب کا ترجمہ قومی کونسل برائے فروغ اردو اور چلڈرن بک ٹرسٹ دہلی، بھارت
خطرناک راستے وکیل نجیب ترقی اردو بیورو، نؑی دہلی، بھارت
مِمٹو اور اٰئلو شیریں نیازی ترقی اردو بیورو، نؑی دہلی، بھارت
پیارے نبی کی پاری کہانیاں ڈاکٹرعبدالرّؤف حضرت محمدﷺ کی زندگی کے حالات فیروز سنز پرائویٹ لمیٹڈ،کراچی، پاکستان