اصطلاح term

فیثاغورثی
اواسط

phytagorean
means


ریاضیات میں تین کلاسیکی اوسطیں حساباتی اوسط A، ہندسی اوسط G اور ایقاعی اوسط H ہیں۔ یہ یوں تعریف ہیں:

A geometric construction of the Quadratic mean and the Pythagorean means (of two numbers a and b). Harmonic mean denoted by H, Geometric by G, Arithmetic by A and Quadratic mean (also known as Root mean square) denoted by Q.

ہر ایک اوسط M کہ درجہ ذیل خوائص ہیں:

  • اقداری تحفظ:
  • رتبہ اول ہم جنسیت:
  • تبادلہ پر لاتفاوت: ، کسی بھی اور کے لیے
  • اوسطی:

ان اوسطوں کا مطالعہ فیثاغورثوں اور دوسرے ریاضی دانوں نے کیا کیونکہ یہ ہندسہ اور موسیقی میں اہم ہیں۔

ان اوسطوں میں رتبہ موجود ہے (اگر تمام اعداد مثبت ہوں) اور چکوری اوسط

کے ساتھ:

E=mc2     اردو ویکیپیڈیا پر ریاضی مساوات کو بائیں سے دائیں LTR پڑھیٔے     ریاضی علامات