رواج
(فیشن سے رجوع مکرر)
رواج (fashion)، سے مراد ایسے انداز اور رسوم ہیں جو ایک خاص وقت پر رائج ہوں۔ عام استعمال میں رواج کی مثال پوشاک سے دی جاتی ہے، لیکن اِس اصطلاح کی معنی وسیع ہیں۔ کئی رواج کئی ثقافتوں میں ایک خاص وقت پر مقبول ہوتے ہیں۔
مزید دیکھیےترميم
- ہفتۂ روائش (fashion week)
- لباس
ویکی کومنز پر رواج سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |