فیصدی نقطہ (انگریزی: Percentage point) یا فی صدی نقطہ (انگریزی: Percent point)، دو فی صدی اعداد کے مابین حسابی فرق کے لیے اکائی ہے۔ مثال کے طور پر 40 فیصد سے 44 فیصد تک بڑھنے کے لیے 4 فیصدی نقطے کا اضافہ ہوتا ہے، لیکن اصل میں کسی چیز کی پیمائش کے لحاظ سے یہ 10 فیصد اضافہ ہے۔[1] تحریروں میں فیصدی نقطے کا انگریزی میں مخفّف pp یا p.p. ہے تاکہ الجھن سے بچا جا سکے۔[2] اس اصطلاح کے بعد، بعض مصنّفین انگریزی میں "پوائنٹ" (نقطہ) یا "پوائنٹس" (نقاط) کا مخفّف استعمال کرتے ہیں۔

حوالہ جات

ترمیم
  1. Brechner، Robert (2008)۔ Contemporary Mathematics for Business and Consumers, Brief Edition۔ Cengage Learning۔ ص 190۔ ISBN:9781111805500۔ مورخہ 2015-05-18 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 2015-05-07 {{حوالہ کتاب}}: الوسيط غير المعروف |deadurl= تم تجاهله (معاونت)
  2. Wickham، Kathleen (2003)۔ Math Tools for Journalists۔ Cengage Learning۔ ص 30۔ ISBN:9780972993746۔ مورخہ 2015-05-18 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 2015-05-07 {{حوالہ کتاب}}: الوسيط غير المعروف |deadurl= تم تجاهله (معاونت)