فیصل شہزاد سیریز مقبول و معروف ادیب مظہر کلیم کی بچوں کے لیے لکھی گئی جاسوسی سیریز ہے۔

مرکزی کرداروں کا تعارف

فیصل

فیصل ایک ملنسار اور ہنس مکھ انسان ہے فیصل اور شہزاد دونوں بہت اچھا دوست ہے۔

شہزاد

شہزاد بہت ہی پیٹو اور عقل مند انسان ہے۔شہزادبھی فیصل کا بہت اچھا دوست ہے

ڈریکولا

ڈراکولا فیصل اور شہزاد کا ملازم ہے۔اس کا اصلی نام تو کچھ اور ہے لیکن اس کے دانت کافی بڑے ہیں۔اور ڈراکولا کی طرح کافی بڑے ہیں اس لیے شہزاد نے اس کا نام ڈراکولا رکھ دیا ہے ۔

ناول کی لسٹ

فیصل شہزاد سیریز کے ناول کی لسٹ حاضر ہے

  1. خطرناک نقاب پوش
  2. پراسرار گڑیا
  3. خوفناک گروہ
  4. بھوت حویلی
  5. غدار جاسوس
  6. کالا گلاب
  7. موت کا قہقہہ
  8. موت کا پھنڈا
  9. الٹی چال
  10. چار بڑے
  11. خوفناک ہنگامہ
  12. جاسوس مجرم
  13. سنہری نقاب
  14. کالا گلاب کی تباہی