فیضان اسلم صوفی
فیضان اسلم صوفی لاہور،پاکستان سے تعلق رکھنے والے ایک کم سن مصنف ہیں۔ فیضان دنیا کے دس کم سن مصنفین میں سے ایک ہیں۔ فیضان نے نو سال کی عمر میں Howl کے نام سے اپنا پہلا ناول لکھا ۔
مزید دیکھیے
ترمیم- فیضان کی ذاتی ویب گاہآرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ faizanaslamsoofi.com (Error: unknown archive URL)
- فہرست اردو مصنفین