فیفا کلب عالمی کپ
فیفا کلب عالمی کپ (انگریزی: FIFA Club World Cup) ایک بین الاقوامی مردوں کے ایسوسی ایشن فٹ بال مقابلہ ہے جس کا اہتمام فیفا، کھیلوں کی عالمی گورننگ باڈی کرتی ہے۔
قیام | 2000 |
---|---|
علاقہ | بین اقوامی (فیفا) |
ٹیموں کی تعداد | 7 (فائنل) (6 کنفیڈریشنز سے) |
موجودہ چیمپئنز | چیلسی (پہلی مرتبہ) |
ٹیلی ویژن نشر کنندگان | براڈکاسٹرز کی فہرست |
ویب سائٹ | فیفا کلب عالمی کپ |
2021 FIFA Club World Cup |