فیلڈ ہاکی
فیلڈ ہاکی (Field hockey) یا صرف ہاکی (برصغیر اور دیگر ایشیائی ممالک میں ہاکی سے مراد فیلڈ ہاکی ہے جبکہ امریکا، کینیڈا اور دیگر ممالک میں ہاکی سے مراد آئس ہاکی ہے) ہاکی کے خاندان کا ایک ٹیم کھیل ہے۔ کھیل ایک گھاس کے میدان یا ایک ٹرف کے میدان پر کھیلا جا سکتا ہے۔ فیلڈ ہاکی کھیل گولی سمیت گیارہ کھلاڑیوں کی دو ٹیموں کے درمیان کھیلا جاتا ہے۔ لکڑی یا فائبر گلاس سے بنی مختصر لاٹھی سے جسے ہاکی کہا جاتا ہے سے ربڑ کی گیند کے مشابہ سخت گول گیند کو مارا جاتا ہے۔ کھیل کا مقصد گیند کو مخالف ٹیم کے گول میں پہچانا ہوتا ہے۔
![]() فیلڈ ہاکی | |
مجلس انتظامیہ | انٹرنیشنل ہاکی فیڈریشن |
---|---|
دیگر اسماء | ہاکی, گھاس ہاکی |
پہلی دفعہ کھیلی گئی | انیسویں صدی, انگلستان |
خصائص | |
رابطہ | ہاں |
ٹیم کے کھلاڑی | 11 فیلڈ کھلاڑی |
زمرہ بندی | بیرونی اور اندرونی |
لوازمات | گیند ہاکی، ہاکی سٹک، منہ گارڈ، شن گارڈز، آنکھ گارڈز |
اولمپکس | 1908, 1920, 1928–تاحال |
تاریخ ترمیم
فیلڈ ہاکی کا پہلا بین الاقوامی مقابلہ 1895ء میں آئرلینڈ اور ویلز کے درمیان کھیلا گیا۔
بیرونی روابط ترمیم
ویکی ذخائر پر فیلڈ ہاکی سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |
- The FIH – Fédération Internationale de Hockey (International Hockey Federation) – the game's international governing body
- FIH Rules of Hockey 2006آرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ fihockey.org (Error: unknown archive URL) (pdf file)
- FIH Rules of Hockey 2007–08آرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ fihockey.org (Error: unknown archive URL) (pdf file)
- FIH Rules of Hockey 2007/8 Briefing and Guidance for Umpiresآرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ fihockey.org (Error: unknown archive URL) (pdf file)
- FIH Rules of Hockey 2009آرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ fihockey.org (Error: unknown archive URL) (pdf file)
- FIH Rules of Hockey 2013 (pdf file)
- "New hockey laws ended India's rule", Times of India, 27 February 2010 – summary of some historical rule changes