فیوض الحرمین
فیوض الحرمین روحانیت پر ایک نورانی کتاب ہے
شاہ ولی اللہ کی کتاب فیوض الحرمین روحانیت پر کتاب ہے اس کتاب میں شاہ ولی اللہ نے 1143ھ میں اپنے حجاز کے سفر کے دوران روحانی مشاہدات اور مکاشفات کو تفصیل سے بیان کیا ہے اس کتاب میں تصوف و سلوک کے اسرار میں تخلیق کائنات اورر حکمت و فلسفہ کے رموز ہیں شاہ ولی اللہ دوسال کے قریب مکہ معظمہ اور مدینہ منورہ میں قیام پزیر رہے اس کا اردو ترجمہ پروفیسر محمد سرور نے کیا اور دارالاشاعت کراچی والوں نے یہ کتاب شائع کی ہے۔[1]
حوالہ جات
ترمیم- ↑ روزنامہ سلطنت گوجرانوالہ،تحریر:ڈاکٹرمحمدیونس قریشی،11فروری 2010ء