فیوژن راکٹ (انگریزی: Fusion rocket) ایک مفروضہ ذریعہ خلائی سفر ہے۔ اس کے ذریعے ہم انتہائی معمولی فیول استعمال کرکے تیز رفتار سفر کرسکیں گے۔