فیڈرل ریزرو (لفظی معنی: وفاقی ذخیرہ) ریاستہائے متحدہ امریکا کا مرکزی مَصرِف نظام ہے۔ یہ 1913ء میں قائم کیا گیا۔ یہ ایک نجی ادارہ ہے جو امریکی زرکاغذ جاری کرتا ہے۔[2]

فیڈرل ریزرو
مہر صدر دفتر فیڈرل ریزرو سسٹم (اکلس عمارت)
مہر صدر دفتر فیڈرل ریزرو سسٹم (اکلس عمارت)
ہیڈکوارٹر واشنگٹن ڈی سی
قیام دسمبر 23، 1913؛ 110 سال قبل (1913-12-23)
چیئر مین بین برنینکی
مرکزی بینکِ ریاست ہائے متحدہ امریکا
کرنسی امریکی ڈالر
ISO 4217 Code USD
Base borrowing rate 0%–0.25%[1]
ویب سائٹ federalreserve.gov

مزید دیکھیے ترمیم

حوالہ جات ترمیم

  1. "Open Market Operations"۔ Federal Reserve۔ 26 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 29 اگست 2011 
  2. ڈینی شیکٹر (28 فروری 2012ء)۔ "Media manipulation: Why some ideas are more visible than others"۔ 26 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ