فیکس (facsimile) ایک مشین ہے جس کی مدد سے دستاویز یا تصاویر کو نقل بمطابق اصل کی طرح ایک جگہ سے دوسری جگہ منتقل کیا جا سکتا ہے