قائداعظم لائبریری
(قائداعظم لائبريري سے رجوع مکرر)
قائد اعظمؒ لائبریری لاہور میں واقع ہے جوپاکستان کی بڑی لائبریریوں میں سے ایک ہے باغ جناح میں قائم ہے۔ لائبریری میں اُردو، عربی، فارسی اور انگریزی کتابوں کے سیکڑوں اور ہزاروں مجموعہ جات موجود ہیں۔ نہ صرف تاریخ اور روایتی کتابیں بلکہ بزنس ایڈمنسٹریشن، ٹیکنالوجی، آرٹ اور کمیونیکیشن کا بھی بڑا ذخیرہ موجود ہے بلکہ ہر سال 3000کتابوں کا سالانہ اضافہ بھی کیا جاتا ہے۔[1][2]
قائداعظم لائبریری | |
---|---|
قیام | 1886 |
شاخیں | 1 |
مجموعہ | |
ذخیرہ کتب | 125,000 |
دیگر معلومات | |
ویب سائٹ | http://www.qal.org.pk/ |
حولاجات
ترمیم- ↑ "اُردو ڈائجسٹ"۔ 21 جولائی 2013 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 26 جولائی 2013
- ↑ "Quaid-e-Azam Library Lahore Pakistan, List of Libraries in Lahore of Pakistan, Lahore Pakistan Libraries, Libraries Listing in Lahore Pakistan"۔ 11 جون 2013 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 26 جولائی 2013