قائم الزاویہ (میٹرکس)
(قائم الزاویهٔ (میٹرکس) سے رجوع مکرر)
تعریف: ایک مربع میٹرکس کو قائم الزاویہ کہتے ہیں اگر اس میٹرکس کا اُلٹ اس میٹرکس کو پلٹ کر حاصل ہو جائے، یعنی میٹرکس A قائم الزاویہ ہے اگر
اس کا مطلب ہے کہ
جہاں I ایک شناخت میٹرکس ہے۔
مثال
ترمیممٰیٹرکس قائم الزاویہ ہے، کیونکہ
مثال
ترمیمقائم الزاویہ ہے (یاد رہے کہ)۔
قائم الزاویہ (دو میٹرکس)
ترمیمتعریف: دو میٹرکس کو آپس میں قایم الزاویہ کہا جاتا ہے اگر ان کی ضرب سے صفر میٹرکس حاصل ہو۔ ایک میٹرکس A اور ایک میٹرکس B قائم الزاویہ ہیں اگر جسے یوں بھی لکھ سکتے ہیں
مثال
ترمیممٰیٹرکس آپس میں قائم الزاویہ ہیں چونکہ
E=mc2
اردو ویکیپیڈیا پر ریاضی مساوات کو بائیں سے دائیں LTR پڑھیٔے ریاضی علامات