قارئین
قاری کی جمع قارئین ہے۔ کتب، اخبارات و رسائل کا مطالعہ کرنے والوں کو عموماً قارئین کہا جاتا ہے۔ یعنی بہت سے پڑھنے والے، مطالعہ کرنے والے۔ یہ لفظ وسیع معنوں میں استعمال ہوتا ہے۔ یہ اُردو زبان میں اسم نکرہ ہے۔ مختلف قارئین اخبارات و رسائل کا مطالعہ کر کے نہایت عمدہ تجاویز اور تبصروں سے بھی نوازتے ہیں جن کو بعد میں وہ ادارہ اپنی اگلی اشاعت میں شامل کرتا ہے۔