قاری زوار بہادر
(قاري زوار بہادر سے رجوع مکرر)
علامہ قاری زوار بہادر پاکستان میں ایک سیاسی جماعت " جے یو پی جمیعت علمائے پاکستان" کے ایک سرگرم رکن اور سیاست دان ہیں۔ وہ جمیعت کے جنرل سیکرٹری تھے۔ انھوں نے جمیعت کے دو دھڑوں میں سے جمعیت علمائے پاکستان، نورانی گروپ کے ساتھ اپنا سیاسی سفر جاری رکھا۔ 11 مئی 2013 کے الیکشن میں جمیعت کو بدترین ناکامی کا منہ دیکھنا پڑا۔ اور وہ 15 مئی 2013 کو اپنے جنرل سیکرٹری کے عہدے سے مستعفی ہو گئے۔قاری محمد زوار بہادر کی جامع مسجد فردوس مارکیٹ میں واقع ہے وہاں کی معروف شخصیت پیر عنایت احمد نقشبندی رح اور قاری زوار بہادر نے میلاد النبی کے جلوس کی بنیاد رکھی
بیرونی حوالہ جات
ترمیم٭ انتخابات میں شکست، جے یو پی کے سیکرٹری جنرل علامہ قاری زوار بہادر کا مستعفی ہونے کا اعلان
یہ مضمون کسی زمرہ میں شامل نہیں کیا گیا ہے۔ براہِ کرم اس مضمون کو کسی مناسب زمرہ میں شامل کرنے میں معاونت کریں۔ (جولائی 2013) |