قاری سید صداقت علی عالمی شہرت یافتہ ،ریڈیو پاکستان، پاکستان ٹیلی ویثرن اور دیگر ٹیلی ویژن نیٹ ورکس اور پوری دنیا میں قرآن مجید کی تلاوت کے شعبے میں ایک عرصے سے اپنی آواز کے جادو سے ایک عالم کو مسحور کیے ہوئے ہیں۔23 مارچ 2015ء کو انھیں ستارہ امتیاز دیا گیا،قاری سید صداقت علی کو اس سے قبل ان کی قرأت کے حوالے سے حکومت پاکستان کے صدارتی تمغا حسن کارکردگی سے اس وقت کے صدر جنرل ضیاء الحق نے 1988ء میں نوازا چا چکا ہے۔[1] 2020ء میں ہلال امتیاز سے نوازے گئے،

قاری سید صداقت علی
معلومات شخصیت
عملی زندگی
پیشہ ٹیلی ویژن میزبان   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

بیرونی حوالہ جات ترمیم

حوالہ جات ترمیم