قاری یاسین گروپ
ماضی میں لشکر جھنگوی کا حصہ رہنے والا یہ گروپ لبرٹی حملے کی منصوبہ بندی میں ملوث تھا۔ کچھ عرصہ قبل کوئٹہ میں ایک ماتمی جلوس کو نشانہ بناچکا ہے جس میں شدید جانی و مالی نقصان ہوا تھا۔ یہ گروپ کوئٹہ اور اس کے اطراف میں زیادہ سرگرم رہا ہے۔ آج کل وزیرستان میں موجود ہے اس کے اراکین گن فائٹ اور خودکش حملوں میں ماہر بتائے جاتے ہیں۔