قازقستان میں اسلام سب سے بڑا مذہب ہے، 2009ء کی قومی مردم شماری کے مطابق ملک کی 70.2% آبادی مسلمان ہے۔[2] آبادی کی بڑی تعداد اہل سنت و جماعت اور حنفی فقہ سے وابستہ ہے،[3] جب کہ مختصر تعداد میں شیعہ بھی ہیں۔[4]

قازقستان میں اسلام
معلومات ملک
نام ملک  قازقستان
کل آبادی 15٬284٬929
ملک میں اسلام
مسلمان آبادی 10،699،450
فیصد 70٪ [1]

مزید دیکھیے

ترمیم

حوالہ جات

ترمیم
  1. "Итоги национальной переписи населения 2009 года"۔ 12 جون 2013 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 01 جولا‎ئی 2015 
  2. "Итоги национальной переписи населения 2009 года (Summary of the 2009 national census)" (بزبان الروسية)۔ Agency of Statistics of the Republic of Kazakhstan۔ 12 جون 2013 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 15 نومبر 2010 
  3. International Religious Freedom Report 2006 U.S. Embassy in Astana, Kazakhstan
  4. "KAZAKHSTAN: Ahmadi Muslim mosque closed, Protestants fined 100 times minimum monthly wage"۔ Forum 18۔ 26 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ June 7, 2014