کسیقائمتہ الزاویہ مثلث کا وہ ضلع جس سے زاویہ قائمہ مکمل ہوتا ہے اس مثلث کا قاعدہ کہلاتا ہے۔ چونکہ قائمتہ الزاویہ مثلث کا نوے درجے کا زاویہ قاعدہ اور عمود کے درمیان بنتا ہے اس لیے اگر اس زاویے کو الٹی گھڑھی کی سمت میں ماپا جائے تو جس ضلع پر پروٹیکٹر کا صفر ہو گا وہ عمود کہلائے گا اور جس پر نوے ہوگا وہ مثلث کا قاعدہ کہلاتا ہے۔ زاویے کی سمت کے اختلاف کی وجہ سے اگر قائمتہ الزاویہ مثلث کو الٹا بنایا جائے یا گھما دیا جائے تو اس کے اضلاع تبدیل نہیں ہوں گے۔ جیسا کہ ضروری نہیں کہ عمود ہمیشہ اوپر کی طرف ہو اور قاعدہ مثلث کا ہموار ضلع ہو۔