قاموس المحدث عربی اور انگریزی کی ایک مشہور معجم ہے یہ ایک پروگرام "المحدث"[1] میں پہلی دفعہ استعمال ہونے سے قاموس المحدث کے نام سے مشہور ہو گئی۔
اس میں انگلش سے عربی اور عربی سے انگلش معانی دیکھنے کی سہولت موجود ہے اسے عربی اور انگلش جاننے والوں کے ہاں بہت پزیرائی مل چکی ہے ۔

مشتمل لغات

ترمیم

اس میں مندرجہ ذیل لغات شامل ہیں

  • Webster's Unabridged Dictionary, 2nd edition (Prentice Hall)، 2200 pages+
  • الفرائد الدريہ، هافا
  • قاموس الادارہ، غطاس
  • قاموس ورتبات
  • القاموس العصری، الياس والياس
  • القاموس المحيط، للفيروزآبادی
  • معجم اللغۃ العربيہ المعاصرۃ، هانز فير
  • معجم المصطلحات العلمیہ والفنیہ والهندسیہ، خطيب
  • المورد، بعلبكی

یہ کتاب مکتبۃ الشاملہ میں بھی دستیاب ہے۔

حوالہ جات

ترمیم
  1. "المكتبة الإسلامية مكتبة إسلامية محدث"۔ 23 اکتوبر 2015 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 22 اکتوبر 2015