قانونی اختیار
قانونی اختیار (Authorize) ایسا اختیار جو قانونی ہو۔ قانون کی طرف سے لیا گیا یا دیا گیا اختیار اور جواز۔
استعمالات و معانی
ترمیممجاز ٹھہرانا ؛ جواز دینا؛ سند یا حوالہ دینا؛ منظوری اجارہ یا قانونی اختیار دینا؛ کوئی کام کرنے کا حق دینا؛ بااختیار کرنا؛ قانونی (جائز) شکل دینا؛ کسی سند یا روزمرہ یا قبول عام کے ذریعے مسلمہ قرار دے دینا (جیسے: authorized idiom)؛ جواز پیدا کرنا؛ منظور کرنا؛ بجا ثابت کرنا۔[1] مجاز ٹھہرانا / اختیار دینا / اجازت دینا : Authorize
مختار یا مختیار / مجاز : Authorized
جواز / اجازت / تفویض / توکیل : Authorization
ناجائز / بلااجازت / نامجاز : Unauthorized
حوالہ جات
ترمیم- ↑ آن لائن قومی انگریزی اُردو لُغت، ادارۂ فروغِ قومی زبان اسلام آباد پاکستان