قانون سازی

ایک ایسا نظام بنانا جس سے معاشرے کے نظام میں بہتری آۓ.

قانون سازی یا تشریع (قانون وضع کرنا) وہ نظام ہے جس میں کس ملک یا مخصوص خطے کے لیے نئے قوانین بنائے جاتے ہیں۔ قوانین مختلف طریقوں سے بنائے جاسکتے ہیں مثلا ملک کے قوانین قومی اسمبلی میں بنائے جاتے ہیں، صوبے یا خطے کے قوانین صوبائی اسمبلی یا قانون ساز اسمبلی میں بنائے جاتے ہیں، گھر کے قوانین گھر کے بڑے بناتے ہیں۔