قانون نافذ کرنے والا ادارہ
پارلیمنٹ کے بنائے گئے قانون پر عمل درآمد کروانے والا ادارہ ریاست ، ریاست کے شہریوں کی جان و مال کی حفاظت کرتا ہے۔ پاکستان میں پولیس، رینجر، سیکورٹی ایجنسایاں ملک میں قانون نافذ کرنے کے فرائض سر انجام دیتے ہیں۔ پاکستان کے چاروں صوبوں میں رینجر اور پولیس اس کام پر مامور ہیں۔