حرحرکیات کے قوانین

وہ قوانین جو بنیادی طبیعی مقداروں کی تعریف کرتے اور حرحرکیات کے نظام اور رویے کی درجہ بندی کرتے ہیں
(قانون ہائے حرحرکیات سے رجوع مکرر)

حرحرکیات کے قوانین (انگریزی: Laws of Thermodynamic) کی تعداد چار ہے یہ چار قوانین بنیادی طبیعی مقداروں ( حرارت، توانائی اور انٹروپی ) کو بیان کرتا ہے جو حرارتی توازن کی حالت میں حرحرکیاتی نظامات کی خصوصیات بیان کرتے ہیں۔ یہ قوانین بیان کرتے ہیں کہ یہ مقداریں مختلف حالات میں کیسے عمل کرتی ہیں اور کچھ مظاہر کو کیسے روکتی ہیں جیسے دائمی حرکت کا مظہر۔

حرحرکیات کے چار قوانین یہ ہیں:

1.حرحرکیات کا صفری قانون

2.حرحرکیات کا پہلا قانون

3.حرحرکیات کا دوسرا قانون

4.حرحرکیات کا تیسرا قانون