قبرص بین الاقوامی جامعہ

قبرص بین الاقوامی جامعہ یا سائپرس انٹرنیشنل یونیورسٹی (انگریزی: Cyprus International University) (ترکی زبان: Uluslararası Kıbrıs Üniversitesi Universitesi) شمالی نیکوسیا، ترک جمہوریہ شمالی قبرص میں انگریزی زبان کی ایک نجی جامعہ ہے۔

قبرص بین الاقوامی جامعہ
ترکی زبان: Uluslararası Kıbrıs Üniversitesi
قسمنجی
قیام1997
مقامشمالی نیکوسیا، ترک جمہوریہ شمالی قبرص
رنگقرمزی اور سفید   
وابستگیاںIAU
ECPR
EAIE
NAFSA
WAUC
FUIW
ECBE
ویب سائٹciu.edu.tr

حوالہ جات ترمیم