قبطی قاہرہ (انگریزی: Coptic Cairo) قاہرہ کا وہ علاقہ جہاں اسکندریہ کا قبطی راسخ الاعتقاد کلیسیا کے قدیم گرجا گھر موجود ہیں۔