قبل مسیح
وقت کا حساب رکھنے کے لیے عیسوی تقویم کی شروعات حضرت عیسیٰ علیہ السلام کی پیدائش سے ہوتی ہے۔ حضرت عیسیٰ علیہ السلام کی پیدائش سے پہلے کے زمانے کو عیسوی تقویم میں قبل مسیح (BC) کہا جاتا ہے۔