قبیلہ یہوداہ
عبرانی کتاب مقدس کے مطابق قبیلہ یہوداہ (Tribe of Judah) (عبرانی: שבט יְהוּדָה، جدید Shevet Yehuda ، طبری Shevaṭ Yəhûḏā ; "Praise") بنی اسرائیل کے بارہ قبائل میں سے ایک ہے۔
جغرافیائی حدود | مغربی ایشیاء |
---|---|
دور | بنی اسرائیل متحدہ قبائل |
تاریخ | ? – 1050 ق م |
اہم مقامات | بیت لحم |
اس سے پہلے | جدید مملکت مصر |
اس کے بعد | مملکت اسرائیل |
ابتدا
ترمیمتورات کے مطابق قبیلہ یہوداہ کی اولاد پر مشتمل ہے جو یعقوب علیہ السلام اور لیاہ کے چوتھے بیٹے تھے۔