قبیلہ (حیاتیات)
حیاتیات
حیاتیات میں، قبیلہ جنس کے اوپر ایک جماعت بندی کا درجہ ہے، لیکن خاندان اور ذیلی خاندان سے نیچے ہے۔ [1] اسے بعض اوقات ذیلی قبائل میں تقسیم کیا جاتا ہے۔
مختلف اصناف کے جانوروں یا پودوں کی تقسیم جو اپنی جنس سے کم تر اور خاندانی شاخ سے فروتر ہوں۔[2]
حوالہ جات
ترمیم- ↑ International Commission on Zoological Nomenclature (1999)۔ International Code of Zoological Nomenclature (Fourth ایڈیشن)۔ International Trust for Zoological Nomenclature, XXIX۔ صفحہ: 306۔ ISBN 9780853010067
- ↑ آن لائن قومی انگریزی اُردو لُغت، ادارۂ فروغِ قومی زبان اسلام آباد پاکستان