قثم بن عبد المطلب سُمرۃ/صفیة بنتِ جندب ھوازنيه کے بیٹے تھے۔ یہ بچپن میں ہی فوت ہو گئے تھے۔ والدہ کی طرف سے حارث کے بھائی تھے۔[1]

حوالہ جات

ترمیم
  1. رحمۃ اللعالمین، جلد دوم صفحہ 332، قاضی سلیمان منصور پوری، مرکز الحرمین الاسلامی فیصل آباد،2007ء