قدیم حلب خطرہ سے دوچار ایک عالمی ورثہ مقام جو محافظہ حلب، شام میں واقع ہے۔ اس جگہ کا رقبہ 350 (860) ایکڑ پر مشتمل ہے، سنہ 1986ء میں اسے عالمی ثقافتی ورثہ مقامات میں شامل کیا گیا اور 2013ء میں یونیسکو نے اسے خطرہ سے دوچار مقام قرار دیا۔[1]

قدیم حلب
UNESCO World Heritage Site
شہر کا منظر فصیل اور مسجد کے ساتھ۔
اہلیتثقافتی: (iii)(iv)
کندہ کاری1986ء (نقص اظہار: «ء» کا غیر معروف تلفظ۔ دور)
خطرے کی زد میں2013ء تا حال

وجہ خطرہ

ترمیم

حال ہی میں باغیوں اور حکومت کے درمیان ہونے والی خانہ جنگی کی وجہ سے ہوئے نقصانات کے سبب اسے خطرہ سے دوچار مقام قرار دے دیا گیا۔

حوالہ جات

ترمیم
  1. "Ancient City of Aleppo"۔ یونیسکو۔ 26 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 17 اگست 2011