پروجیکٹائل یا قذیفہ(projectile) کوئی بھی ایسی شے ہے جسے خلا (خالی یا ناخالی) میں قوت لگاکر پھینکا گیا ہو۔ اگرچہ، پھینکی گئی گیند بھی ایک قذیفہ ہے، تاہم قذیفہ کی اِصطلاح سے عام ترین مفہوم میں مراد کوئی اسلحہ ہوتا ہے۔قذیفہ کی جمع مقذوفات ہے۔