قرآن اور خلائے سائنس ترمیم

اس صفحے پر قرآن اور خلائے سائنس کے بارے میں مضمون لکھا جائے گا

اس نام کا ایک مضمون "ساٰنس میگزین" میں لکھا تھا جو کھ سید قاسم محمود کی زیر ادارت چھپتا تھا یہ ستمبر 1991 ء کی بات ہے۔

اس طرح میرا دوسرا مضمون "آسمان کی حقیقت ۔ قرآن کی روشنی میں" فروری 1992 ء میں چھپا۔ میرا ارادہ ہے کہ ان دونوں مضمونوں کی updated version ویکیپیڈیا پر لے کر آؤں اور قارئین کو دعوت دوں کہ وہ ۔۔۔۔۔

ڈھونڈنے والا ستاروں کی گزرگاہوں کا * خود اپنے افکار کی دنیا میں سفر کر نہ سکا * جس نے سورج کی شعاؤوں کو گرفتار کیا * زندگی کی شب تاریک سحر کر نہ سکا *


ممتاز صدیقی امیدوار پی ایچ ڈی ادارۂ کيمپیوٹر سائنس جامعہ انزبروک آسٹریا