قرآن میں معجزات
قرآن خود اپنے آپ کو ایک بہت بڑا معجزہ قرار دیتا ہے، کچھ مسلمان علما یہ بھی مانتے ہیں کہ محمدصلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کو صرف قرآن کا ہی معجزہ عطا کیا گيا تھا۔ اس کے علاوہ قرآن میں مختلف مقامات پر، کئی معجزات کا ذکر ہے، جیسے حضرت عیسٰی کا بن باپ کے پیدا ہونا، اندھے کو بینا کرنا، کوڑھی کو شفا دینا، حضرت موسیٰ کے عصا کو اژدہا بن جانا اور دیگر معجزات۔ [1]
مزید دیکھیے
ترمیمحوالہ جات
ترمیم- ↑ Quran E Hakeem Encyclopedia Dr. Zulfiqar Kazim۔ "عددی معجزہ/پیش گوئیاں،ص 827"۔ آرکائیو