قرقرہ مرغ ،طاوس اور دیگر پرندوں کے سر پر خاص قسم کا تاج سہ بنا ہوتا ہے جو یا تو پروں سے بنا ہوتا ہے جیسے طاوس کا،اور یا گوشت سے ،جیسے مرغ کا۔ یہ پرندے کے خوبصورتی میں ایک اہم کردار نبھاتا ہے۔ اس کو عام طور پر تاجِ پرند بھی کہاجاتا ہے۔