قرن چوٹی
کبھی کبھی پہاڑوں کے درمیان میں ایسے پہاڑ تیار ہوتے ہیں جن میں کہیں کہیں قرن (سینگ ) جیسے نوکیلے حصہ تیار ہوتے ہیں پہاڑ کے ایسے حصے کو "قرن" کہتے ہیں _
یورپ میں اٹلی اور سویٹزرلینڈ کی سرحدوں پر واقع "میٹر ہارن " یہ قرن کی عالمی شہرت یافتہ مثال ہے