قسام راکٹ (عربی زبان میں: صاروخ القسام) حماس بنایا ہوا انفنٹری راکٹ ہے جو مسلمانوں کا اصل ہتھیار ہے۔ حماس یہ میزائل خود تیار کرتی ہے اور اس سے نہایت خوب کام لیا جا رہا ہے۔

قسام راکٹ
 

قسم زمین بہ زمین صاروخ
جنگیں فلسطین اور اسرائیل تنازعہ  ویکی ڈیٹا پر (P607) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
ڈیزائنر عز الدین القسام بریگیڈ  ویکی ڈیٹا پر (P287) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
المواصفات
وزن 79 - 220 کلوگرام
لمبائی 29 میٹر

تفصیل ترمیم

یہ میزائل عِزُّ الدّین قَسَّام کے نام سے منسوب کیا گیا ہے جو ایک شامی مجاہد راہنما تھا اور 1935ءمیں بہادری سے لڑتا ہوا اس وقت شہید ہوا تھا، جب فلسطین پر قابض برطانوی اور یہودی افواج کے خلاف خطہ کے مسلمان جہاد کے لیے اٹھ کھڑے ہوئے تھے۔ قسام راکٹ بنانے کا آغاز 2001 ءمیں کیا گیا۔ حماس نے پہلی بار یہ میزائل 2001ءمیں استعمال کیا تھا، یعنی انتفاضۂ ثانیہ کے آغاز کے ایک سال کے اندر اندر۔ قسام راکث 5 کلومیٹر سے 20 کلومیٹر تک مار کرنے والے انفنٹری راکٹ ہے۔ اس میزائل کی لمبائی 79 سے 220 تک ہوتی ہے اور اس کا وزن 15 کلوگرام سے 100 کلوگرام تک ہوتا ہے۔ اس کے علاوہ حماس ایران بنایا ہوا فجر - 5 انفنٹری میزائل بھی استعمال کرتا ہے۔

قسام 1 قسام 2 قسام 3
لمبائی 79 cm 180 cm 220 cm
قطر 6 cm 15 cm 20 cm
وزن 15 kg 40 kg 100 kg
دھماکا خیز مواد 5 kg 10 kg 20 kg
رینج 5 km 12 km 20 km