قسطنطنیہ کا گھڑ دوڑ کا میدان

قسطنطنیہ کا گھڑ دوڑ کا میدان (انگریزی: Hippodrome of Constantinople) (یونانی: Ἱππόδρομος τῆς Κωνσταντινουπόλεως، نقحرHippódromos tēs Kōnstantinoupóleōs) بازنطینی سلطنت کے دار الحکومت قسطنطنیہ میں ایک کھیل اور سماجی مرکز تھا۔ موجود دور میں اس کا نام سلطان احمد میدان (ترکی زبان: Sultanahmet Meydanı; انگریزی: Sultan Ahmet Square) ہے۔

سلطان احمد میدان

مزید دیکھیے

ترمیم

حوالہ جات

ترمیم