پنجاب لوک لہر کے مرکزی صدر و معروف شاعر و محقق

ان کا تعلق محلہ عید گاہ ساہیوال سے تھا، پنجابی کے نامور شاعر و ادیب تھے، ترویج پنجابی کے لیے نمایاں خدمات انجام دیں ، ڈسٹرکٹ فوڈ کنٹرولر کے طور پر ملازمت کی،

پنجابی مجلہ لوک لہر ‘‘ قسور مبارک بٹ کی ادارت میں ساہیوال سے شائع ہوتا رہا، ساہیوال اکیڈمی کے چیئرمین بھی تھے، جب کہ پنجاب لوک لہر کے بانی صدر بھی تھے،

قسور مبارک بٹ 14 دسمبر 2022ء کو وفات پا گئے ، قبرستان ماہی شاہ ساہیوال میں تدفین کی گئی ،