قصر بعار اسپین کے بعار شہر میں واقع ایک محل ہے۔ یہ ایک پہاڈي پر واقع ہے۔

Castle of Biar.
Almohad dome, one of the oldest in the Western Arab.

اس محل کی تاریخی افادیت

ترمیم

اسپین پر مسلمانوں غلبے کے وقت، المذارا کی صلح کے مطابق، اس قلعہ کو مسلمانوں اور عیسائیوں کے بیچ ایک سرحد فاصل کے طور پر استعمال کیا گیا تھا۔ جدید دور کے آغاز میں اس عمارت نے اپني افادیت کو کھو دی ہے۔

حوالہ جات

ترمیم

خارجی روابط

ترمیم

ماخذ

ترمیم