جس چیز کا بندوں پر حکم ہے اسے وقت میں بجالانے کو ادا کہتے ہیں اور وقتِ مقرر گذر جانے کے بعد عمل میں لانا قضا ہے اور اگر اس کے بجالانے میں کوئی خرابی پیدا ہو جائے تو وہ خرابی دور رکنے کے لیے دوبارہ کرنا اعادہ ہے۔

مزید دیکھیے

ترمیم